Best Hazrat Ali r.a quotes in Urdu
Hazrat Ali R.A. (600-661 CE) was the cousin and son-in-law of Prophet Muhammad (PBUH) and is revered for his wisdom, justice, and devotion to Islam. He served as the fourth Caliph in Sunni tradition and the first Imam in Shia belief, leaving a lasting legacy through his teachings and sayings.
Hazrat Ali Quotes: Timeless Wisdom and Inspiration
Hazrat Ali R.A. (600–661 CE) was known for his wisdom, integrity, and spiritual insight. His words of wisdom, known as Hazrat Ali quotes, (Best hazrat Ali r.a quotes in Urdu)have inspired generations and continue to provide valuable guidance on a variety of topics, including justice, morality, knowledge, and tolerance. His sayings serve as timeless reminders of how to live a life of purpose and integrity.
Hazrat Ali Quotes on Knowledge and Wisdom
One of the central themes in Hazrat Ali quotes is the importance of knowledge. Hazrat Ali believed that true strength lies in knowledge and wisdom. He said, “Knowledge enlivens the soul,” emphasizing that knowledge is not just power but a means to uplift one’s spirit.
"The most complete gift of God is a life based on knowledge."
This quote highlights the transformative power of knowledge in leading a fulfilling and enlightened life.
Hazrat Ali Quotes on Justice and Integrity
Hazrat Ali quotes often reflect his commitment to justice and fairness. He believed that true strength comes from practicing justice and maintaining integrity, even when in positions of power.
"He who practices justice is the strongest of people."
His emphasis on justice made him a beloved leader and a model of righteousness, and his teachings encourage fairness in all aspects of life.
Best Hazrat Ali r.a quotes in Urdu
فرمان حضرت علیؓ – اتنے خشک نہ بنو کے توڑ دیےجاو
اور اتنے نرم بھی نا بنو کے نچھوڑدیے جاو۔،
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں
انسان میں تلاش کرو ( فرمان حضرت امام علیؓ )
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ
جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو
حضرت علیؓ
لوگوں کے غلام مت بنو جب
(الله نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے ( حضرت علیؓ
کوئی کمزور شخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے بخش دو کے
بہادروں کا کام معاف کردینا ہے
اور معاف کرنے والا الله کو بہت پسند ہے
حضرت علیؓ فرماتے ہیں زندگی میں قسم ، قدم ، اور قلم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے
الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی دیتے ہیں
قبرستان ایسے نوجوانوں سے بھرے ہوئےہیں
جو بڑھاپے میں توبہ کرنے کے خواہش مند تھے
بے وقوف ترین انسان وہ ہے جو اپنی بد کلامی پر فخر کرتا ہے (حضرت علیؑ
جس نے اپنی پریشانیوں کو لوگوں پر ظاہر کیا تو
وہ اپنی ذلت پر رازی ہوگیا
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایمان دار کو بیوقوف بے ایمان کو عقل مند
اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے
حضرت علیؑ
مصیبت کے وقت گھبرا جانا مصیبت سے بڑی مصیبت
(ہے (حضرت علیؑ
حضرت علیؑ فرماتے ہیں – جہالت ایک قسم کی موت ہے
اور جاہل لوگ چلتی پھرتی لاشیں ہیں
جب بھی کسی کے ساتھ نیکی کرو تو اسے بھول جایا کرو جیسے گناہ
کرتے وقت اپنے رب کو بھول جاتے ہو (مولا علیؑ
دو اعمال ایسے ہیں جنکا ثواب کبھی تولا نہیں جا سکتا
” معاف کرنا اور انصاف کرنا“
حضرت علیؓ
امیر المومنین امام علیؑ نے فرمایا – ہر سنی ہوئی بات کو بیان نہ کرو ورنہ
تمہاری بے وقوفی کے لیے
یہی بات کافی ہوگی
غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے
حضرت علیؑ
کم ترین علم وہ ہے جو زبان پر رہے بلند
ترین علم وہ ہے جو کردار سے ظاہر ہو (قول مولا علیؑ)
حق بات کی پہلی نشانی ہے اسکی ہمیشہ مخالفت ہوتی
ہے جسکی کوئی مخالفت نہیں وہ قطن حق نہیں
حضرت علیؓ
–فاتح خیبر علیؑ کافرمان
اقتدار ، طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے
نہیں بلکہ
بے نقاب ہوتے ہیں
– حضرت علیؓ نے فرمایا
لوگوں کے اخلاق کے مطابق ان سے میل جول رکھو اور اعمال
میں ان سے علیحدہ رہو
For more type of QUOTES click on this link: Loh o Qalam Quotes.com or quotes heaven
Thank You !
Assalam o Alaikum Bhai !
Mash Allah bohat acha ha or be motivational and inspirational upload karein.
Thank you!
Visitor
Mash Allah bohat acha ha